* یانگون : 65,000 افراد شمالی ریاست راکین اور جنوبی ریاست چن کے تقریباً 65,000 بے گھر ہوچکے ہیں کیونکہ ان دونوں ریاستوں میں جنوری سے تشدد جاری ہے ۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نامہ نگار برائے میانمار نے حقوق انسان کی صورتحال یانگھی لی نے کہا کہ میانمار کی فوج مبینہ طور پر ہزاروں کی تعداد میں باغیوںسے جنگ کیلئے تعینات کی گئی ہے ۔ انہیں اراکان فوج سے منتخب کیا گیا ہے ۔حکومت نے انسانی بنیادوں پر تنازعہ کے علاقوں میں جس سے ایک لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، رسائی محدود کردی ہے۔
