میدک میں اپوزیشن کا احتجاجی پروگرام ناکام بنادیا گیا

   

میدک۔ 6 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ریاستی وزیر ٹی ہریش راؤ ایم ایل اے سدی پیٹ کو 5 ڈسمبر کو گچی باؤلی پولیس کی جانب سے گرفتاری کو لے کر بی آر ایس پارٹی نے 6 ڈسمبر کو ٹینک بنڈ حیدرآباد پر احتجاجی دھرنا منظم کرنے کے فیصلہ پر پولیس کی جانب سے بی آر ایس قائدین کو گھروں پر نظربند کیا گیا۔ اسی طرح صدر ضلع بی آر ایس سابق ایم ایل اے م یدک ایم پدما دیویندر ریڈی کو کوم پلی پر واقع ان کی رہائش گاہ پر پیٹ بشیرآباد پولیس نے ہاوز ارسٹ کردیا اور اپوزیشن جماعت کے احتجاجی پروگرام کو ناکام بنا دیا۔