میدھا راج جوبیڈن کی انتخابی مہم کیلئے منتخب

,

   

٭ ہندوستانی نژادامریکی خاتون میدھا راج ا مریکی صدارتی امیدوار جوبیڈن کی انتخابی مہم کیلئے ڈیجیٹل چیف آف اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ قبل ازیں میدھا راج پیٹ بوٹیجیگ کیلئے مہم چلا رہی تھی لیکن وہ جوبیڈن کے حق میں دستبردار ہوگیا۔ میدھا راج کا تعلق جارج ٹاؤن یونیورسٹی اور اسٹان فورڈ یونیورسٹیز ہے۔ وہ لاس اینجلیس کے میئر کی آفس میں بھی کام کرچکی ہے۔