میراڈونا موت کی تحقیقات، 7 افراد پر سفری پابندی

   

بیونس آئیریس ۔ ارجنٹائنا کے ایک جج نے طبی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ان 7 افراد پر بین الاقوامی سفر کی پابندی عائد کردی جو کہ میراڈونا کی موت سے قبل ان کا علاج کررہے تھے۔ جج ارلانڈو ڈیاز نے یہ حکم صادر کیا اور ان 7 افراد پر بین الاقوامی سفر کی پابندی عائد کردی۔