میری کچھ غلطی نہیں پھر بھی میرا مواخذہ ہوگا !

,

   

٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے ذریعہ اپنے ممکنہ مواخذہ سے قبل ٹوئیٹ میں کہاکہ کیا آپ یقین کریں گے کہ میری سرزنش کی جانے والی ہے۔ میں نے کچھ غلط نہیں کیا لیکن کوئی تعمیری کام نہ کرنے والے ڈیموکریٹس میرے مواخذہ پر اٹل ہے۔