میرے اطراف آگ ہی آگ تھی کراچی طیارہ حادثہ میں بچنے والے شخص کا بیان

,

   

٭٭ کراچی کے قریب حادثہ کا شکار پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنس طیارہ میں بچنے والے دو افراد میں سے ایک محمد زبیر نے بتایا کہ حادثہ سے قبل اُسے چیخے سنائی دے رہی تھی اور اس کے اطراف آگ ہی آگ تھی ۔ وہ اپناسیٹ بیلٹ کھول کر روشنی کی طرف دوڑ پڑا اور خود کو بچانے کیلئے 10فٹ نیچے کود پڑا ۔ اس حادثہ میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے ۔