سری نگرپی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے اس دعوے کہ میر واعظ عمر فاروق نظر بند نہیں ہیں،کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ (میر واعظ) نظر بند نہیں ہیں تو انہیں اپنی مذیبی ذمہ داریوں کو انجام دینے کی اجازت دی جانی چاہئے ۔