نئی دہلی 22 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کنی موزہی نے لوک سبھا میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ ستیہ پال سنگھ کے اس ادعا کو مسترد کردیا کہ انسان رشی منییوں سے بدلتا ہوا یہاں تک آیا ہے ۔ کنی موزہی نے کہا کہ ان کے آبا و اجداد رشی نہیں تھے ۔ ان کے والدین شودر ہی ہیں۔