بارسیلونا ۔ اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کا بارسلونا سے معاہدہ ختم ہونے میں ایک ماہ باقی ہے لیکن بارسلونا فٹبال کلب کے صدرجان لاپورٹا کوامید ہے کلب کے عظیم کھلاڑی کلب سے وابستہ رہیں گے۔صدرجان نے کہا ہے میسی کیلئے نیا معاہدہ تیارہے لیکن اسی ہنوز قطعیت نہیں دی گئی ہے۔یادر ہے کہ33 میسی نے بارسلونا کو 4 چمپئین لیگ اور 10 اسپائینش خطابات دلوانے میں اہم رول ادا کرچکے ہیں۔