حیدرآباد۔ ایم ڈی ایف او رسیاست میٹری کی جانب سے میٹریمونی سیریزکی تیسری قسط جاری کرنے جارہا ہے جس کو حالیہ دنوں میں کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔
مذکورہ سیریز کی تیسری قسط14فبروری کے روز 3بجے شام کو فیس بک او ریوٹیوب پر جاری کی جائے گی۔ ویڈیوز کے پچھلے دو قسطوں سے رشتہ ازدوا ج کے متلاشیوں کو کافی مددد ملی ہے۔
جن افراد کے بائیو ڈاٹاذقسط اول اور قسط دوم کے ویڈیو ز میں دیکھائے گئے ہیں انہیں غیر معمولی ردعمل ملا ہے۔
انہیں رشتہ ازدواج کے متلاشیوں سے بے شمار فون کالس موصول ہوئے ہیں
مذکورہ اقساط میں انجینئرس‘ڈاکٹرس‘ این آر ائیز‘ کاروباریوں اور دیگر کے بائیوڈاٹاذ دستیاب ہیں۔ مذکورہ ویڈیو قسطوں میں دیکھائے جانے والے بائیوڈاٹاذ سے اگر آپ ربط کرنا چاہتے ہیں؟یا پھر آپ کے بائیو ڈاٹا بھی اس قسط میں دیکھانے کے متمنی ہیں؟ اگر ہاں تو آپ سیاست میٹرپر کلک کرتے ہوئے ممبر بن جائیں۔
طریقہ کار بہت آسان ہے.اس پر ربط کریں۔ اور مزید جانکاری کے لئے سیاست میٹری کی ٹیم سے +917207524803یا +917207244144اور+919550494556پر ربط پیدا کریں۔
ہر قسط میں 70-80بائیوڈاٹاذ جو سیاست میٹری اور دوبدو سے لئے گئے ہیں دستیاب ہیں۔
https://www.siasatmatri.com/?ref=siasat.com
ہرماہ کے پہلے او رآخری اتوار کو ویڈیوسیریز کی ایک قسط جاری کی جائے گی۔ ویڈیوسیریز کے ان اقساط کا مشاہدہ کرنے کے بعدجن لوگو ں کے پاس سیاست میٹری کی ممبرشپ ہے وہ ویب سائیڈ پر اپنے اکاونٹ کے ذریعہ دلچسپی رکھنے والی پروفائل کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔
جن لوگوں نے اب تک رجسٹرارڈ نہیں کیاہے وہ سیاست میٹری کی ویب سائیڈجاکر ممبر بن سکتے ہیں۔
سیاست میٹری ویب سائیڈ پر ایک مرتبہ رجسٹریشن کرلینے کے بعد ویب سائیڈ پر دستیاب بائیو ڈاٹاذ کی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں اور اپنے پسندیدہ بائیوڈاٹاذ پر ربط کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ ممبرس کی پروفائل مذکورہ قسط میں دیکھائی جائیں گے۔ جس کے نتیجے میں اس پروفائل تک زیادہ سے زیادہ لوگ رسائی کرسکیں گے۔
سیاست میٹری کیوں‘۔
سیاست میٹری ساوتھ انڈیا کی بہترین مسلم میٹریمونیل ویب سائیڈ ہے۔ جہاں پر تمام قسم کی پروفائیلس دستیاب ہیں۔ دوسری شادی کرنے کے خواہش مند اصحاب بھی ان خدمات سے استفادہ اٹھاسکتے ہیں۔
تکنیکی طور پر معاون عملہ تمام قسم کے جانکاری دینے میں مستعدد ہے۔ پروفائل کے خواہاں ان لائن بات چیت یا فون کال پر بھی مدد حاصل کرسکتے ہیں