میٹھا نہ کھانے پر والدین کے خیال میں ’میں برہمن نہیں ہوں‘: اشانت

   

٭ بین الاقوامی کرکٹ میں ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر کی حیثیت سے کامیابی حاصل کرنے کیلئے دی ہوئی قربانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے اشانت شرما نے کہا کہ اسے اپنی غذائی عادات کو بڑی حد تک تبدیل کرنا پڑا تھا۔ شکر مکمل طور پر ترک کردینی پڑی تھی۔ میں ایک برہمن خاندان سے ہوں۔ میرے والدین سمجھتے تھے کہ اگر آپ مٹھائیاں نہیں کھاتے تو آپ برہمن نہیں ہیں۔