میڈرڈ : سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں واقع 4 منزلہ عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔ چینی ذرائع کے مطابق میڈرڈ کے میئر جوز لوئس مارٹنیز المیڈا نے بتایا کہ سپین کے دارالحکومت کے وسطی علاقے میں واقع 4 منزلہ عمارت میں تزئین و آرائش کے کام کے دوران اچانک دھماکہ ہوا ۔