میں مسلمانوں کا دشمن نہیں 1.2 ملین پاؤنڈ ہتک عزت کیس میں ناکامی کے بعد ڈیوڈروز کا بیان

   

لندن ۔ /2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے اخبار کے ایڈیٹر مسٹر ڈیوڈ روز نے برطانوی پاکستانی شہری واجد اقبال کی جانب سے داخل کردہ ایک ہتک عزت مقدمہ میں 1.2 ملین پاؤنڈ کے کیس میں ناکام ہونے کے بعد کہا کہ میں پاکستان دشمن اور مسلم دشمن نہیں ہوں ۔ پاکستانی شہری نے کہا کہ اخبار نے میرے پاکستانی اور مسلمان ہونے پر نشانہ بنایا تھا ۔