میں ویالٹ نہیں رکھتا مگر ہوٹلوں میں ٹپس دینے نقدی رکھتا ہوں : ٹرمپ

   

Ferty9 Clinic

٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہیکہ وہ اپنے ساتھ منی پرس نہیں رکھتے لیکن اپنی پتلون کی پچھلی جیب میں نقدی رکھا کرتے ہیں تاکہ ہوٹلوں میں ٹپس دے سکیں۔ ٹرمپ نے ایک موقع پر بتایا تھا کہ شاید ایسا کرنا صدر کیلئے مناسب نہیں لیکن میں اکثر و بیشتر ہوٹلوں میں ٹپس چھوڑ دیا کرتا ہوں۔ ان کے ریمارکس کے تناظر میں یہ تصویر کافی موزوں ہے جس میں ان کی پتلون کی پچھلی جانب کی جانب سے 20 ڈالر کی نوٹ جھلک رہی ہے۔