نئی پارلیمنٹ عمارت زیر غور : اسپیکر

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) اسپیکر لوک سبھا اوم برلا نے کہا کہ نئی پارلیمنٹ عمار ت کی تعمیر پر غور کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کئی گروپس تشکیل دئے گئے ہیں تاکہ عوام کے مختلف طبقات سے اس تعلق سے تجاویز حاصل کی جاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ پارلیمنٹ کی موجودہ عمارت کو عصری بنادیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا میں بھی ڈیجیٹل طریقہ کار اختیار کرنے کوشش جاری ہے ۔