نائٹرو گرل چکن: حیدرآباد کا تازہ ترین ذائقہ

   

عمران عزت اللہ جنہوں نے حال ہی میں ایک کلاؤڈ کچن- نائٹرو گرل، بیگم پیٹ، حیدرآباد میں شروع کیا ہے، ایک خصوصی نئی ڈش نائٹرو چکن لے کر آئے ہیں، جو نہ صرف مزیدار ہے بلکہ اس حد تک گرل بھی ہے کہ یہ رسیلی اور نم اور ذائقے سے بھرپور بھی ہے۔

اس کے علاوہ یہاں اور بہت سی ذائقے سے بھرپور چیزیں ملتی ہیں، ویسے شہر حیدرآباد میں گرل چکن بہت سے ہوٹل میں فراہم ہے ، مگر نیٹرو گرل چکن کی بات ہی کچھ اور ہے، یہ ڈش کی ترکیب پورے طور پر گھریلو طور پر بنائی گئی ہے، اور اس کو تیار کرنے والے جناب عزت اللہ صاحب ہیں۔۔

مزید معلومات کیلئے سیاست کی خصوصی رپورٹ دیکھیں۔

YouTube video