ناردرن آرمی کمانڈر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ

   

٭ فوجی ہیلی کاپٹر جس میں ناردرن آرمی کمانڈر لیفٹننٹ جنرل رنبیر سنگھ کے بشمول 9 افراد سوار تھے جموں و کشمیر کے پونچھ میں دوپہر 2 بجے حادثہ کا شکار ہوا۔ اس حادثہ میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ آرمی ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی پیدا ہونے سے یہ حادثہ ہوا ہے۔