سیاست ملت فنڈ کی جانب سے نامعلوم مسلم میتوں کی تدفین کا عمل پورا ہوا ہے‘ تاحال سیاست ملت فنڈ سے 4730نامعلوم مسلم میتوں کی تدفین عمل میں ائی ہے
اور یہ کام روز نامہ سیاست کے قارعین کی مالی اعانت سے پورا کیاجاتا ہے۔
سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی رپورٹ قبرستان سے پیش کی جارہی ہے