نلگنڈہ :کرشنا ندی میں پانی کے تیز بہاؤ سے سطح آب میں اضافہ ہونے پر 18 سال بعد ماہ جولائی میں ہی ناگرجنا ساگر پراجکٹ سے پانی کے چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے پانی کے اخراج کا دلکش منظر دیکھنے کے لئے عوام بڑے پیمانے پر پہنچ رہے ہیں ۔