نتیش کمار کی آج دہلی آمد

   

پٹنہ : چیف منسٹر بہار نتیش کمار 5 ستمبر کو دہلی کا دورہ کریں گے جہاں وہ اپوزیشن قائدین سے ملاقات کرتے ہوئے 2024ء میں لوک سبھا انتخابات کیلئے انہیں متحد کرنے کی کوشش کریں گے۔