نرسنگ کلاتھ ایمپوریم کے چندا نگر میں نئے شوروم کا افتتاح

   

حیدرآباد ۔ 25 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : نرسنگ کلاتھ ایمپوریم پرائیوٹ لمٹیڈ نے اپنے 9 ویں شوروم کا چندا نگر میں افتتاح کیا ہے ۔ اداکارہ سربھی پرانک ( اوکا کشانم مووی ، سشی مووی اور ووٹر مووی شہرت یافتہ ) سرفہرست ماڈلس اور شائقین فیشن اس افتتاح کے موقع پر شریک تھے ۔ جہاں پٹو اور سلک کی ساڑیاں ، روایتی اور فیشن کے ملبوسات کے تازہ کلکشن کی نمائش سرفہرست ماڈلس اور سوشیل میڈیا انفلونیسرس کے ذریعہ ہوئی ۔ نرسنگ کو اس میدان میں 50 برس کا تجربہ ہے اور 1964 سے وہ اس میدان میں ہیں ، والد مسٹر سشیل کمار سنگھانیا کے فرزند سنجئے سنگھانیا ( ایم ڈی سری نرسنگ کلوتھنگ ایمپوریم پرائیوٹ لمٹیڈ ) کامیابی کے ساتھ اپنے والد کے اس کاروان کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔۔