نرمل میں کانگریس قائد شیخ عبداللہ سہیل کو تہنیت

   

Ferty9 Clinic

نرمل ۔ شیخ عبداللہ سہیل چیرمین ٹی پی سی سی اقلیتی ڈپارٹمنٹ جو ضلع عادل آبادم یں 9 تاریخ کے جلسہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ نرمل پہونچنے پر مقامی کانگریسی قائدین محمد اظہر حسین ، جنید معین ، ایم اے متین ، خضرا حمد کے علاوہ نظام آباد میناریٹی چیرمین عرفان علی نے شیخ عبداللہ سہیل کو تہنیت پیش کی ۔