نظام آباد آمد پر ہائی کورٹ جج مسٹر لکشمن کا خیرمقدم

   

نظام آباد : ہائی کورٹ جج لکشمن نظام آباد پہنچنے پر متحدہ اضلاع کے کلکٹر نارائن ریڈی نظام آباد ، نظام آباد پولیس کمشنر کارتیکیا ، میونسپل کمشنر چترا مشرا نے ان کا خیر مقدم کیا ۔ آراینڈ بی گیسٹ ہائوز میں ان سے ملاقات کی ہائی کورٹ جج لکشمن متحدہ ضلع کے دورہ کے موقع پر قانونی مسائل پر بات چیت کی اور زیر التواء کیسو ں کی یکسوئی کیلئے اقدامات کرنے کی خواہش کی ۔