ننس کو ٹرین سے اتار دیا گیا،تبدیلی مذہب مہم کا الزام

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : اترپردیش کے جھانسی میں دو ننس اور ان کے دو ساتھیوں کو تبدیلی مذہب کی مہم چلانے کے الزام میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے کارکنوں نے ٹرین سے زبردستی اتار دیا۔ وزیرداخلہ امیت شاہ نے اس واقعہ کے خلاف کارروائی کا تیقن دیا ہے۔