نوئیڈا میں 39 سالہ آئی آئی ٹی ، آئی آئی ایم سابق طالب علم انجنیئرکی خودکشی، بیوی پر مقدمہ

   

٭ کانپور : 39 سالہ آئی آئی ٹی کانپور اور آئی آئی ایم احمد آباد کا سابق طالب علم مبینہ طور پر اپنی رہائش گاہ واقع سیکٹر 128 نوئیڈا سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ اس کی بیوی اور سسرالی رشتہ داروں کو خودکشی پر اکسانے کے جرم میں مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ اس کے باپ کے بموجب حال ہی میں اسے نوکری سے برطرف کردیا گیا تھا ۔