نوام چومسکی اور جودیتھ بٹلر نے بھی جامعہ میں پولیس کارروائی کی مذمت کی

,

   

٭ اسکالرس نوام چومسکی، جودیتھ بٹلر اور رومیلاتھاپر ان 10,000 شخصیتوں میں شامل ہیں جنہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس بربریت کی مذمت کرنے والے ایک بیان پر دستخط کئے ہیں جس میں واضح طور پر لکھا گیا ہیکہ شہریت ترمیمی قانون کے تحت پڑوسی ممالک کے مسلمانوں کو ہندوستانی شہریت اختیار کرنے سے محروم رکھا گیا ہے جو ہندوستان کے مساوات اور سیکولرازم کی طمانیت دینے والے دستور کی سراسر خلاف ورزی ہے۔