نوبل انعام حاصل کرنے والے ابھجیت بنرجی معاشی بحران‘ قومیت‘ خود مختاری پر خصوصی با ت چیت۔ ویڈیو

,

   

ممتا زصحافی راج دیپ سردیسائی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں نوبل انعام حاصل کرنے والے ابھجیت ونائیک بنرجی نے معاشی بحران‘ قومیت‘ لبرلزم پر بات کی اور غریب کے موضوع پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

غربت پر تشویش کے علاوہ بنرجی نے اپنی رائے میں کہاکہ اس کو ایسانہایت ضروری ہے کہ ہندوستان کی تشکیل کی بنیاد ی نظریات پر اختلاف رائے کی گنجائش ہونا چاہئے‘

جو قومیت اور معیشت کی ترقی کی میں کیاہے اس کے متعلق ہونا چاہئے۔ امریکی جوڑے ابھجیت بنرجی اور ایستھر ڈوفلواور مائیکل کریمر کو معاشیات میں 2019کے نوبل انعام کااعلان کیاگیا ہے

جو ان کے عالمی غربت کوختم کرنے کے لئے تجرباتی پیشکش کے طور پر کیاگیا کام کے حوالے سے ہے

https://www.youtube.com/watch?v=E4BNPw5G0r8