نوجوانوں روزگار نہیں تو ترقی کا کوئی مطلب نہیں: راہل گاندھی

,

   

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک کے نوجوانوں کے پاس اگر روزگار ہوتو اس کا مطلب ترقی ہوگا لیکن اگر نوجوان بے روزگار گھوم رہے ہیں اور روزی روٹی کو ترس رہے ہیں تو ایسی ترقی کا کوئی مطلب نہیں ہوتا،راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ، ‘بی جے پی حکومت کی ’ترقی‘ ایسی کہ اتوار۔ پیر کا فرق ہی ختم کردیا، نوکری ہی نہیں ہے تو کیا سنڈے یا منڈے۔’