نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ایسی جگہوں میں جانے سے احتیاط برتیں جہاں اکیلے پڑھ سکتے ہوں : محمود مدنی

,

   

جمیعت علماء ہند کے جنرل سیکرٹری مولانا محمود مدنی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جوش کے ساتھ ہوش سے بھی کام لینا چاہیے، اگر کہیں جانا ہے تو اکیلے نہ جائیں اگر خدا نہ خواستہ کہیں اکیلے ہوئے تو ڈرنا نہیں چاہیے اپنے اندر دفاع کی صلاحیت رکھنی چاہیے۔ 

اگر کہیں کسی بات میں تو تو میں ہوجائے تو جتنا ہو سکے صلح اور سمجھوتے سے حل کرنے کی کوشش کریں۔ اگر معاملہ کچھ اگے بڑھیں تو اپکو بھی اپنا دفاع کرنے کا حق ہے۔ 

اگر ہم انکے انداز سے مرعوب ہو جائیں گے تو وہ اور شیر ہو جائیں گے، لہذا موت سے ہمیں ہرگز نہیں ڈرنا ہے، صبر کے ساتھ کام کرنا ہے، ڈٹے رہنا ہے۔ ہم پہلے سے ہی انکے سامنے ہتھیار نہ ڈالیں ڈٹ کر مقابلہ کریں۔ 

YouTube video