Friday , December 6 2019

Tag Archives: Mob Lynching

بہار میں میویشیوں کی مبینہ چوری پر نوجوان کے ساتھ ہجومی تشدد

پٹنہ۔ مبینہ میویشیوں کی چوری کے الزام میں موکاما علاقے کے قریب منگل کے روز ایک نوجوان کے ساتھ اس قدر پیٹائی کی گئی کہ اسکی موت ہوگئی‘ منگل کے روز پولیس نے اس بات کی جانکاری دی۔ پولیس کے مطابق پیر کی رات میں یہ واقعہ اسوقت پیش آیاجب …

Read More »

ہجومی تشدد پر بھگوات کے نظریات کا درالعلوم دیو بند نے کیا خیر مقدم

مظفر نگر(اترپردیش)مقبول ترین دینی درس گاہ درالعلوم دیو بند نے ہجومی تشدد پر آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوات کے اس بیان کی ستائش کی جس میں انہوں نے کہاتھا ”اگر ان کا کوئی والینٹر ہجومی تشدد کے واقعات میں ملوث پایاجاتا ہے تو اس سے ہم قطعی تعلق کا …

Read More »

ہجومی تشدد کا ایک او رواقعہ دو معصوموں کی موت-”شیطانوں کو قتل کرنے کا حکم بھگوان سے ملاتھا“۔

بھوپال۔ایک او ردل دہلادینے والے واقعہ میں دو دلتوں کو ا س قدر ہجوم نے پیٹا کے ان کی موت واقعہ ہوگئی‘ ان کا قصور اتنا تھا کہ کھلے میں انہوں نے کھلے میں رفع حاجت کیاتھا۔ ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق کھلے میں رفعت حاجت کرنے والے دو …

Read More »

جھارکھنڈ۔ ہجومی تشدد کا ایک او رواقعہ پیش آیا‘ ایک کی موت

جھارکھنڈ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ ملک میں ہجومی تشدد کی بیماری اب کبھی ختم نہیں ہوگی۔ کیونکہ اسی طرح کا ایک واقعہ جھارکھنڈ کے ضلع کونتی میں ساواری گاؤں کے پاس پیش آیاہے‘ جس میں ایک برہم ہجوم نے ایک شخص کو اس کی موت تک زدکوب کیا۔ خبرکے …

Read More »

ہجومی تشدد پر بھڑکے ششی تھرور، کہا رام کے نام پر لوگو ں کو مارنا ہندو مذہب اور بھگوان رام کی توہین

پنا: کانگریس لیڈر ششی تھرور نے ماب لنچنگ کے وارداتوں پر مرکز پر شدید رد عمل اظہار کیا او رکہا کہ کیسے ایک الیکشن کے نتائج نے لوگوں کو اتنی طاقت دے دی کہ وہ کسی کو بھی مارسکیں۔تھرور نے کہا کہ لوگوں کو مارتے وقت جے شری رام بولنے …

Read More »

حکومت کا سخت قدم۔ ہجومی تشدد کے ملزمین کو بہار میں سرکاری ملازمتیں نہیں ملیں گے

اب تک 345لوگوں کے نام پٹنہ‘ ساسارام‘ جہان آباد‘ گیا اور دیگر اضلاعوں میں پیش ائے39ہجومی تشد د کے واقعات میں سامنے ائے ہیں۔ پولیس نے 278لوگوں کو اس ضمن میں مذکورہ مقدمات کے ساتھ گرفتار کیاہے۔ پٹنہ۔ بہار میں 39ہجومی تشدد کے و اقعات میں چودہ لوگوں کے قتل …

Read More »

تبریز انصاری معاملہ’اتنا مارو کے مر جائے‘ گواہوں کے بیانات اور کیس ڈائری پولیس بیان کے عین برعکس

مذکورہ چارج شیٹ میں ابتدائی رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس کو پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹرس کے بورڈس نے تیار کیاہے‘ جس میں کہاگیاہے کہ مذکورہ رپورٹ میں اگر ”زہر“ کی طرف اشارہ نہیں کیاگیا ہے‘ موت کی وجہہ سر پر چوٹ ہے۔ رانچی۔جھارکھنڈ پولیس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

جھارکھنڈ پولیس کی کاروائی کے خلاف تبریز انصاری کا عدالت سے رجوع

پروین نے سرائی کیلا میں چیف جوڈیثرل مجسٹریٹ منجو کماری لہ پاس ایک پٹیشن دائر کی ہے۔ مذکورہ درخواست پر اب تک سنوائی مقرر نہیں کی گئی ہے جھارکھنڈ۔ شائستہ پروین مبینہ ہجومی تشدد کے شکار تبریز انصاری کی اہلیہ نے چہارشنبہ کے روز ایک قانونی پٹیشن دائر کیا جس …

Read More »

تبریز کا قتل ہوا ہے‘ ہماری رپورٹ کو غلط انداز میں پیش کیاجارہا ہے۔پوسٹ کرنے والے ڈاکٹرس کا استفسار۔ ویڈیو

چند ماہ قبل جھارکھنڈ میں تبریز انصاری نامی ایک نوجوان کو ہجومی تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیاگیاتھا۔ اس ضمن میں پولیس نے ملزمین کے خلاف قتل کا مقدمہ درج بھی کیا۔ مگر پوسٹ مارٹم رپورٹ نے اس واقعہ کو ایک نیا موڑ دیدیا ہے۔ #Exclusive | Doctors confirm Tabrez …

Read More »

ہجومی تشدد کے خلاف قانون مغربی بنگال اسمبلی میں منظور، خاطیوں کو عمر قید اور متاثرین کو معاوضہ

کلکتہ: ملک میں ہورہے ہجومی تشدد کے اس واقعات کو اپنی ریاست مغربی بنگال میں روکنے کے لئے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے قانون ساز اسمبلی میں ”انسداد ہجومی تشدد“ بل پیش کیا جسے سارے وزراء کی اتفاق رائے سے پاس کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا …

Read More »

ہر تیسری پولیس والے کا یہ ماننا ہے کہ گائے ذبیحہ کے جواب میں ہجومی تشدد”فطری“ عمل ہے

ممبئی۔ایک نئے سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں ہر تیسرے پولیس والے کا یہ سونچنا ہے کہ ”گاؤ ذبیحہ“ کے معاملات میں ”خاطیوں“ کو ہجومی کے ہاتھوں سزا”فطری“یاپھر”بڑی حد تک“اور ”کسی قدر“ ہے۔ مذکورہ تفصیلات فیکٹ چیکرس ڈاٹ ان کی جانچ میں یہ تفصیلات ملی …

Read More »

پہلو خان ہجومی تشدد واقعہ،جانچ میں پولیس کی لاپرواہی، قصداً اصل ملزمین کو بچایا گیا۔

جئے پور: راجستھان کے پہلو خان ہجومی تشدد معاملہ میں تحقیقات ٹیم ایس آئی ٹی نے تفتیش مکمل کرلی ہے۔اس میں جو حقائق سامنے آئے ہیں اس سے پولیس کی لاپرواہی سامنے آتی ہے۔ پولیس نے اصل ملزمین کے نامو ں کو تفتیش کے دوران ہی چھوڑ دیا تھا او …

Read More »

یوپی میں ایک شخص کے ساتھ ہجومی تشدد اور اغوا کی افواہ نے خوف کاماحول بنادیاہے

ضلع سنبھل کے اسلت پور جرائی گاؤں میں اگست سے شروع ہوئی پچاس سے زائد ہجومی تشدد کے واقعات میں یہ پہلی موت ہوئی ہے لکھنو۔ مغربی اترپردیش میں پولیس کی جانکاری کے مطابق ایک ہجوم نے بیس سال کی عمر کے ایک نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کی‘مذکورہ واقعہ ریاست …

Read More »

فارنسک نے پہلو خان کلپس پر پیش کی صفائی‘ پولیس کا بیان شکوک وشبہات کا سبب بن رہا ہے۔

یکم اپریل 2017کے روز خان کو دہلی جئے پور ہائی وے پر راجستھان کے ضلع الور میں بہرور کے قریب ہجومی تشدد کا نشانہ بنایاگیا‘ وہ جئے پور کی مارکٹ سے میویشی گاڑی میں لاد کر ہریانہ میں اپنے آبائی گھر نوح کو لے جارہے تھے۔ انہوں نے اپنی موت …

Read More »

پہلو خان کے ملزمین کی برأت حیران کن، الوار کورٹ کے فیصلہ پر پرینکا گاندھی کا ر دعمل

نئی دہلی: راجستھان کی ایک نچلی عدالت کے ذریعہ پہلو خان کے قتل کے الزام میں گرفتار 6افراد کو بری کئے جانے پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ فیصلہ واقعی حیران کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں غیر …

Read More »

پیہلو خان کیس۔ عدالت کو پولیس کی تفتیش میں سنگین خامیاں نظر ائیں

جئے پور۔ راجستھان حکومت نے جہاں الور کی اے ڈی جے عدالت کی جانب سے پیہلوخان کیس میں تمام چھ ملزمین کی برات کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیالنج کرنے کا فیصلہ کیاہے وہیں یہ بات سامنے ائی ہے کہ الور کی عدالت نے اپنے قطعی فیصلے میں یہ …

Read More »

پیہلو خان ہجومی تشدد معاملہ۔ بی جے پی نے کہاکہ اس کا موقف ”درست ثابت“ ہوا‘ بی جے پی حکومت ارڈر کو چیالنج کرے گی۔

گائیوں کی تسکری کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے پر گلاب چند کٹاریہ نے کہاکہ ”گائیوں کی تسکری کے معاملے مسلمانوں پر ہی نہیں بلکہ کئی ہندوؤں پر بھی درج کئے گئے ہیں۔ کانگریس اس کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے کیونکہ پیہلو خان ایک مسلم ہے …

Read More »

اگرہ ہجومی تشدد معاملے میں دو سولوگوں پر مقدمہ درج‘ بچہ چوری کے شبہ میں کی تھی پیٹائی

اگرہ۔ اترپردیش پولیس نے اگرہ میں ہجومی تشدد کے ایک معاملے میں دوسو لوگو ں پر مقدمہ درج کیاہے‘ کیونکہ ایک شخص کو بچہ چوری کے شبہ میں مبینہ طور پر پیٹائی کی گئی تھی ۔مدھیے پردیش پولیس کی جانب سے کھرگانی ضلع کے لوگوں کو اسی طرح کے واقعہ …

Read More »

ہجومی تشدد کے واقعات جمہوری ہندوستان پر ایک بدنما داغ سے کم نہیں ہیں

عالمی سطح پر ہندوستانیوں کا اظہار برہمی‘ امریکہ میں اتوار کے روز ہجومی تشدد کے خلاف پرامن احتجاج حیدرآباد۔ پچھلے چھ سالوں میں ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات نے مرکزی او رریاستی حکومت کی منشاء کو مشکوک بنادیاہے۔ اترپردیش کے دادری سے منظم انداز کے ہجومی تشدد کے واقعات کا …

Read More »

مرکز اور ریاستوں کو ہجومی تشدد کے معاملات پر سپریم کورٹ کی نوٹس

چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کی زیر قیادت ایک بنچ نے دہلی نژاد این جی او اینٹی کرپشن کونسل آف انڈیاٹرسٹ کی دائر کردہ مفاد عامہ(پی ائی ایل) کی ایک درخواست پر قومی انسانی حقوق کمیشن‘ اور مرکزی وزرات برائے قانون و انصاف کو بھی نوٹس جاری کی ہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT