سان فرانسسکو ۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئیپل نے آج دھوم دھام کے بغیر بجٹ میں خریدی کرنے والے صارفین کیلئے نیا i Phone لانچ کردیا۔ یہ آئی فون SE کی ابتدائی قیمت 399 ڈالر ہوگی جو اس کے بھاری فونس کے مقابل نصف قیمت ہے۔