دنیا بھر سے سوشیل میڈیا کے متعدد صارفین نے اسلام میں روبی کاوالہانہ خیر مقدم کیاہے۔
نیدر لاینڈس سے تعلق رکھنے والی ڈچ باکسر روبی جیسیاح مشرف بہ اسلام ہوگئی ہیں۔
اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر انہوں نے اس خبر کا اعلان کیاہے۔ تاہم اس بات کی بدگمانی کے غیرمسلمانوں پر مذہب اسلام کو قبول کرنے کے لئے مجبور کیاجاتا ہے کو اس اعلان سے بڑا دھکہ لگا ہے او ریہ جھوٹ ثابت ہوا ہے
Netherlands former born again Christian Kick boxing tyson lady…ruby jesiah mesu yesterday Accept Islam at netherlands masjid Allah guide whom he will through islam pic.twitter.com/Jj5DPyTtvS
— The Touch Of Islam Around The (@touch_around) November 17, 2020
درحقیقت مذکورہ باکسر ایک عیسائی تھیں مگر وہ اسلامی تعلیمات سے بے حد متاثر بھی تھیں۔ مذکورہ باکسر نے مزید کہا ہے کہ کئی سالوں تک اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کے بعد باضابطہ مشرف بہ اسلام ہونے میں وہ فخر محسوس کررہی ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=9d-Lw4WXq-g&feature=emb_title
ایک مسجد کے اندر منعقدہ تقریب کے دوران گواہوں کے سامنے کلمہ شہادت ادا کرنے کے بعد وہ باضابطہ طور پر دائرے اسلام میں داخل ہوگئی ہیں۔
نیدر لاینڈس کی ایک مسجد میں اسلام میں داخل ہونے کی یہ تقریب منعقد کی گئی تھی۔
نیدر لاینڈس کی باسنگ اسٹار کو اسلام میں داخل ہونے پر مسلمانوں کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
نہایت اہم اسپورٹس کھلاڑی کے اسلام قبول کرنے اور عالمی سفیر بننے ایک نمایاں نشانی مانی جارہی ہے
۔دنیا بھر سے سوشیل میڈیا کے متعدد صارفین نے اسلام میں روبی کاوالہانہ خیر مقدم کیاہے۔
ان کے فیصلے سے بیشتر مسلمانوں نے مسرت کا اظہار کیا اور ان کی زندگی میں راحت سکون اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیاہے۔