’ نیروز ‘ کا سالانہ شاندار سیل متعارف

   

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ) : نیروز کے شاندار سالانہ سیل کا یہاں اہتمام کیا گیا ہے ۔ شادی بیاہ کے کلکشن کا عظیم الشان آغاز اور نہایت پسندیدہ نسلیاتی اسٹائیلس میں بعض پر 50 فیصد ڈسکاونٹ کے علاوہ ملبوسات اور ساز و سامان کے وسیع رینج سے انتخاب کی سہولت دستیاب ہے ۔ دنیا کے معروف ہندوستانی نسلیاتی برانڈ ’ نیروز ‘ نے شادی بیاہ کا اپنا بہترین کلکشن بھی روشناس کروایا ہے ۔ خصوصی مواقع کے لیے پرفیکٹ آوٹ فٹ اور آپ کے وارڈ روب کی تجدید کے لیے شاندار موقع دستیاب ہے ۔ خواتین کے ذوق اور پسند کے تمام احساسات کے مد نظر عروسی ملبوسات سے لے کر ساڑیاں ، لہنگے اور گاؤنس ہر فیشن کی تکمیل کے لیے موجود ہے ۔ یہ موقع آپ کے لیے خصوصی نیروز کی جانب سے ہے اسے مت گنوائیں ۔۔