نیلور کلکٹریٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی

   

حیدرآباد11فروری(یواین آئی) اے پی نیلور کلکٹریٹ عمارت میں آگ لگ گئی ۔ اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈس کی دوگاڑیوں نے وہاں پہنچ کر آگ پر جدوجہد کے بعد قابو پایا۔آج دوسرے ہفتہ کی تعطیل کے سبب کوئی کام پر نہیں آیا جس سے بڑا واقعہ ٹل گیا ۔