مارچ2014کی ابتدائی میں بھی عام آدمی پارٹی کے سرابرہ نے اسی کا دعوی کرتے ہوئے صحافی کی تذلیل کی تھی کہ وہ ان کا شونہیں دیکھتے۔
اپنے تازہ ٹوئٹ میں دہلی کے چیف منسٹر جو سوشیل میڈیا پر کچھ متحرک ہوئے ہیں نے نیوز ٹریک شو پرائم ٹائم کے میزبان کنول کو جواب دیاہے۔
کنول نے کہاکہ ”خوشی کی بات ہے کہ دہلی کے چیف منسٹر انڈیا ٹوڈے کے نیوز ٹرک پر اسپتالوں اور ایپ ریالٹی جانچ کے کوریج کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہیں۔
ان سے کچھ وقت کا استفسار کیاگیاتھ تاکہ ایپ کیاکہتے ہیں اس کو سنیں اسپتال کیا کہتے ہیں اور وارڈس کی حقیقی حالت کیاہے‘ مریضوں کے رشتہ داروں کی آہ وبکا نہایت حولناک ہے“
Glad Delhi CM @ArvindKejriwal watched @IndiaToday #Newstrack coverage of hospital and App reality check so closely. He’s asked for a few days time to align what the App says with what hospitals say is actual situation in the wards. Cries of relatives of patients were horrifying.
— Rahul Kanwal (@rahulkanwal) June 6, 2020
اس پر کجریوال نے برجستہ جواب دیا’معاف کرنا راہول‘ میں کبھی تمہارے پروگرامس نہیں دیکھتا“
Sorry Rahul, I never watch ur programs https://t.co/zj8vuEvGpF
— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) June 6, 2020
کجریوال نے برجستہ جواب نے ٹوئٹر پر جوکس اور میمس کی بھرمار کردیا۔ مندرجہ ذیل کچھ ردعمل پیش کئے جارہے ہیں
https://t.co/tUcteM7o2O pic.twitter.com/uL4Ouka0UY
— Ankit Lal 🏹 (@AnkitLal) June 6, 2020
Meanwhile @rahulkanwal to himself https://t.co/HmQ35gc76P pic.twitter.com/NCAMYfTIMy
— Janardan Jakhar (@vEEr_pAAji) June 6, 2020
مارچ2014کی ابتدائی میں بھی عام آدمی پارٹی کے سرابرہ نے اسی کا دعوی کرتے ہوئے صحافی کی تذلیل کی تھی کہ وہ ان کا شونہیں دیکھتے۔
انڈیا ٹوڈے کی جانب سے منعقدہ ایک کانکلیو میں کجریوال نے کہاکہ”اگر آپ سمجھتے ہو میں آپ کا پروگرام دیکھتاہوں تو آپ غلط ہیں۔
میں وہ نہیں دیکھتاکیونکہ وہ دلچسپ نہیں ہوتے“