نیٹو چیف اسٹولٹن برگ کا یوکرین کا دورہ

   

برسلز : نیٹو چیف اسٹولٹن برگ نے روس سے جنگ سے متاثرہ یوکرین کا دورہ کیا ہے۔نیٹو حکام کے مطابق نیٹو چیف اسٹولٹن برگ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے دورے پر ہیں۔نیٹو حکام نے بتایا ہے کہ نیٹو چیف اسٹولٹن برگ کے دورہ یوکرین سے متعلق مزید معلومات جلد جاری کریں گے۔نیٹو وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس ختم، یوکرین کیخلاف روسی جنگ پر تبادلہ خیالغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے نیٹو چیف کا یوکرین کایہ پہلا دورہ ہے۔