وزرائے اعظم جنھوں نے لال قلعہ پر قومی پرچم لہرایا

   

نئی دہلی : آزاد ہندوستان کے جن وزرائے اعظم نے تاریخی لال قلعہ پر قومی پرچم لہرایا ۔ اُن کی تفصیل اس طرح ہے :
جواہرلال نہرو

17 مرتبہ
اندرا گاندھی

16 مرتبہ
منموہن سنگھ

10 مرتبہ
نریندر مودی

7 مرتبہ
اٹل بہاری واجپائی

6 مرتبہ
راجیو گاندھی

5 مرتبہ
پی وی نرسمہا راؤ

5 مرتبہ
مرار جی دیسائی

2 مرتبہ
لال بہادر شاستری

2 مرتبہ
چرن سنگھ

1 مرتبہ
وی پی سنگھ

1 مرتبہ
ایچ ڈی دیوے گوڑا

1 مرتبہ
اندر کمار گجرال

1 مرتبہ
گلزاری لال نندا اور چندرشیکھر کو یہ موقع نہ مل سکا۔