وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ کی آمد

,

   

نئی دہلی ، 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ چار روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو یہاں پہنچیں۔ وہ وزیراعظم نریندر مودی سے بات چیت میں مختلف باہمی امور کا احاطہ کریں گی۔