نئی دہلی: وزارت خارجہ نے ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے بیرونی ممالک دوروں پر پچھلے پانچ سالوں میں 446.52 کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔
— syed Mohammed (@SyedMohammed71) March 5, 2020
لوک سبھامیں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے و زارت خارجہ کے وزیر مرلیدھرن نے یہ بات بتائی۔