وزیراعظم نریندر مودی کے بیرونی ممالک دوروں پر 446.52 کروڑ روپے کا خرچ: وزارت خارجہ کی رپورٹ

,

   

نئی دہلی: وزارت خارجہ نے ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے بیرونی ممالک دوروں پر پچھلے پانچ سالوں میں 446.52 کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔

لوک سبھامیں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے و زارت خارجہ کے وزیر مرلیدھرن نے یہ بات بتائی۔