نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا- ’’ہماری سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔‘‘