نئی دہلی ۔21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اتوار کے دن دہلی کے رام لیلا میدان پر دو پرانی دہلی کے علاقہ دریا گنج سے صرف ایک کیلومیٹر سے کچھ زیادہ فاصلے پر ہیں جہاں پرتشدد احتجاجی مظاہرہ کے دوران 40 افراد بشمول 8 بچوں کو گرفتار کیا گیا تھا، حفاظتی انتظامات میں شدت پیدا کردی گئی ہے۔