وزیراعظم کے پاس آر ایس ایس نظریات کا احترام نہیں : پرینکا گاندھی

,

   

* کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے پاس یا تو آر ایس ایس کے نظریات کا کوئی احترام نہیں ہے یا پھر وہ یہ نہیں سمجھتے کہ جموں و کشمیر میں کوئی مسئلہ ہے۔ تحفظات کے مسئلہ پر موہن بھاگوت کے ریمارکس پر آر ایس ایس کی جانب سے وضاحت کے بعد پرینکا گاندھی نے یہ ریمارک کیا۔ بھاگوت نے کہا تھا کہ سماج کے تمام مسائل کو خوشگوار بات چیت کے ذریعہ حل کیا جاسکتا ہے۔