وزیر اعظم نریندر مودی کا اترکھنڈ دورہ، کیدرناتھ مند رمیں پوجا، بدریناتھ بھی جانے کا ارادہ

,

   

دہرادون: وزیر اعظم نریند رمودی اتراکھنڈ میں دو دن کے دورہ پر آئے ہوئے ہیں۔ انہو ں نے اس موقع پر کیدرناتھ مند رمیں پوجا کی اور بدریناتھ مندر جانے کا بھی ارادہ کیا ظاہر کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے آج صبح جالی گرانٹ ایئر پورٹ سے یہاں پہنچے۔ جالی ایئر پورٹ سے انہوں نے کیدرناتھ مندر آئے ہیں۔ نریندر مودی ہفتہ کی شب کیدرناتھ میں گذارنے کے بعد اتوار کی صبح بدریناتھ مند رکے لئے نکل جائیں گے۔

اور پوجا کرنے کے بعد وہ اسی دن نئی دہلی واپس ہوجائیں گے۔ وزیر اعظم مودی کے دورہ کے پیش نظر کیدرناتھ اور بدریناتھ میں سخت سیکوریٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔