وزیر اعظم نیوزی لینڈ کی کمرشیل طیارہ سے واپسی

   

٭ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جینڈا آرڈرن کو آسٹریلیا سے دو روزہ دورہ سے واپسی کے دوران اپنے ایر فورس طیارہ میں تکنیکی خرابی پیدا ہوجانے کے سبب کمرشیل طیارہ کے ذریعہ واپس ہونے کیلئے مجبور ہونا پڑا۔ 2016 میں وزیر اعظم جان کی کے دورہ میں تاخیر ہوگئی تھی جب ان کا طیارہ شمالی آسٹریلیا میں ریفیولنگ اسٹاپ کے قریب خراب ہوگیا تھا۔