نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بہترین اوریجنل گانے ‘ناٹو ناٹو’ کے لیے گولڈن گلوب ایوارڈ جیتنے پر آر آر آر کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔آر آر آر مووی کے ایک ٹویٹ مشترک کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛ “ایک بہت ہی خاص کامیابی! ایم ایم کیراوانی، پریم رکشیت، کالا بھیروا، چندربوس، راہل سپلی گنج کو مبارکباد۔