وزیر داخلہ جناب محمد محمود علی نے لاک ڈاون کے پیش نظر پرانے شہر کا دورہ کیا اور حالات سے واقفیت حاصل کی