وشاکھاپٹنم کے قرنطین سنٹر میں لگی آگ۔ ویڈیو

,

   

پولیس کے مطابق کمپیوٹر بلاک میں پیش ائے شارٹ سرکٹ کی وجہہ سے آگ لگانے کا واقعہ پیش آیاہے

وشاکھاپٹنم۔وشاکھاپٹنم کے کومڈی علاقے میں واقعہ ایک خانگی کالج کے کیمپس میں قائم قرنطین مرکز میں آگ لگانے کا واقعہ پیش آیاہے۔

YouTube video

پولیس کے مطابق کمپیوٹر بلاک میں پیش ائے شارٹ سرکٹ کی وجہہ سے آگ لگانے کا واقعہ پیش آیاہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ”کمپیوٹر بلاک میں شارٹ سرکٹ ہوا‘ پولیس اور فائیر عملہ موقع پر فوری طور سے پہنچ کر مریضوں کو منتقل کیاہے۔

آگ پر قابو پالیاگیا ہے۔ مذکورہ واقعہ کی جانچ کی جارہی ہے“۔