وقت مقررہ سے قبل ہی دونوں ایوانوں کی کارواٸی مکمل

,

   

لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارواٸ جمعرات کو غیر معینہ مدت کے لۓ ملتوی کردی گٸ جس کے ساتھ بجٹ سیشن کا دوسرا مرحلہ متعین وقت یعنی 8 اپریل سے پہلے ختم ہوگیا چیرمین ونکیا ناٸیڈو نے کارواٸ ملتوی کرنے سے پہلےکہا کہ پارلیمنٹ کا یہ دوسرا سیشن ہے جو کرونا وبا کے ساۓ میں ہوا ہے اور یہ اطمینان کی بات ہے کہ اس دوران کوڈ پروٹوکول اور تمام ضروری اسٹیڈنگ آپریٹنگ سسٹم پر مکمل عمل درآمد کیا گیا ،اس دوران لوک سبھا میں کل 18 اور راجیہ سبھا میں 19 بل پاس کۓ گۓ ہیں