حیدرآباد23جنوری ( یواین آئی ) وپرو حیدرآباد کے فینانشیل ڈسٹرکٹ کے گوپن پلی میں ایک اور نیا آئی ٹی سنٹر قائم کرنے کیلئے تیار ہے ۔ اس سے مزید 5000 افراد کو براہ راست اور بالواسطہ ملازمتیں فراہم ہوں گی۔ ڈاؤس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ٹیم سے وپرو کے ایگزیکٹو چیئرمین رشاد پریم جی کی ملاقات کے بعد کیا گیا۔